24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

Kpk خبریں

24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے رکھی ہے

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچيں گے۔اجلاس میں پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ اور ڈی آئی خان ریجنز کے پارلیمنٹیرینز اور عہدے داروں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کے انتظامات اورحکمت عملی طےکی گئی اور علی امین کا کہنا تھاکہ بانی کی رہائی کیلئے ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے۔ڈسٹرکٹ پشاور سے مزید عہدیداروں کے استعفے آنے کا امکان ہے، ذرائع دوسری جانب اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی ہماری تحریک کا حصہ ہوں گی، بشریٰ بی بی کی جانب سے پارٹی کو اوور ٹیک کرنے کا تاثرغلط ہے، 24 نومبر کوپرامن احتجاج ہوگا، دنیا کوبتائیں گے ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ ، اس کے علاوہ احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پشاور میں متحرک ہیں۔ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟بی جے پی سے علیحدگی کے بعد ادھو ٹھاکرے نے بھی اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور مسلمانوں تک پہنچنے کی ان کی کوشش اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیاوزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

24 نومبر کی کال عمران خان کی رہائی کیلیے ہے، راجا بشارت24 نومبر کی کال عمران خان کی رہائی کیلیے ہے، راجا بشارتعثمان بزدار حکومت موجودہ پنجاب حکومت سے بہتر تھی، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

فائنل کال آگئی ہم تیار ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوافائنل کال آگئی ہم تیار ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخواعمران خان کی رہائی سمیت مطالبات تسلیم ہونے تک ہماری واپسی نہیں ہوگی، علی امین خان گنڈاپور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:10:58