تحریک انصاف کی اس کارروائی کو بعض حلقے انتہاپسند اور دہشت گردوں کے حامی کے طور پر دیکھ رہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے بہادر پولیس آفیسرز کی تصاویر کو دہشت گردوں کے طور پر پیش کرنے کا معاملہ شدید بحث کا موضوع بن چکا ہے۔
اس میں ریاستی اداروں کی خاموشی اور اس خطرے کے خلاف کوئی واضح کارروائی نہ ہونے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں، سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل دہشت گردی اور شرپسندی کے پھیلاؤ کے خلاف قانونی کارروائی کی ضرورت زور پکڑ رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاہلاک ڈاکو شاہد لُنڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکیاں دیتا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »
حیدرآباد، گاڑی روکنا مہنگا پڑھ گیا، نوجوان کی پولیس کو مغلظاتاس واقعہ کی وڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی لیکن پولیس افسران نے کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا
مزید پڑھ »
ارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرلارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیٹو بنوانے کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »