ارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیٹو بنوانے کی تصاویر شیئر کی ہیں
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی فلم سنگھم کے ریلیز کے دن ایک نیا ٹیٹو بنوایا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔
ارجن نے پوسٹ میں لکھا، ’رب رکھا، خدا آپ کے ساتھ رہے۔ میری ماں ہمیشہ یہ کہتی تھیں، اچھے اور برے وقت میں۔ آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے وہ میرے ساتھ ہیں، میری رہنمائی کر رہی ہیں۔ میں نے یہ ٹیٹو ’سنگھم اگین‘ کی ریلیز کے موقع پر بنوا رہا ہوں، اب جب میں اپنی زندگی کے ایک نئے باب کے آغاز پر ہوں، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ مجھے یاد دلا رہی ہیں کہ کائنات کے پاس میرے لئے کچھ خاص ہے، شکریہ ماں مجھے ایمان سکھانے کیلئے‘۔ارجن کی پوسٹ پر ان کی بہن انشولا کپور نے ردعمل دیتے ہوئے ’رب رکھا‘ لکھا جبکہ پرینیتی چوپڑا اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
ارجن سے بریک اپ کے بعد ملائیکہ کی ذومعنی پوسٹارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی راہیں جدا ہوگئی ہیں جس کی تصدیق خود ارجن نے کی ہے
مزید پڑھ »
حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟لندن ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر ٹیکس اور لائبیلٹی کیس میں دیوالیہ قرار دیا ہے۔ حسن نواز کے دیوالیہ ہونے سے متعلق عدالتی فیصلہ تین مئی 2024 کو جاری کیا گیا تھا۔ اگر برطانیہ میں کوئی شخص یا کمپنی دیوالیہ ہوتا ہے تو اس کے مالی معاملات کیسے متاثر ہوتے...
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟آئی سی سی کی جانب سے حماس کے کمانڈر محمد دیف کے خلاف بھی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے تاہم اسرائیل کی جانب سے دعویٰ ہے کہ وہ مر چکے ہیں جبکہ حماس نے ان کی موت کی تاحال تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی بیٹی کے نام پر تنازع، نام 'دعا' کیوں رکھا؟جوڑے نے دیوالی کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اس کا نام دعا رکھا ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ نے 95 روز سے 'منت' کے باہر کھڑے مداح سے بلآخر ملاقات کرلیشیر محمد کی شاہ رخ خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جسے خوش نصیب کہا جارہا ہے
مزید پڑھ »