آئی سی سی کی جانب سے حماس کے کمانڈر محمد دیف کے خلاف بھی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے تاہم اسرائیل کی جانب سے دعویٰ ہے کہ وہ مر چکے ہیں جبکہ حماس نے ان کی موت کی تاحال تصدیق نہیں کی ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے اعلان کے بعد سے اسرائیل کے سیاستدانوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔
نیسٹ کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے چیئرمین یولی ایڈلسٹین نے اسے ’اسلام پسند مفادات کے اسیر سیاسی ادارے کا شرمناک فیصلہ‘ قرار دیا جبکہ اسرائیل کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی اپنی ساکھ کھو چکی ہے۔ تاہم دوسری جانب کچھ اسرائیلی شہریوں نے کہا کہ گرفتاریوں کے وارنٹ اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کے خلاف ہیں۔
اسرائیل پر ’وارکرائمز‘ کے الزامات: جنگی جرائم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے اور عدالت کن بنیادوں پر سزا دیتی ہے؟ آخری بار جب نتن یاہو ملک سے باہر گئے تھے تو انھوں نے امریکہ کا دورہ کیا تھا جہاں انھیں مکمل استثنیٰ حاصل ہے۔ ان کو گرفتار کرنے کے علاوہ آئی سی سی کا ارادہ تھا کہ حماس کے دو رہنما یحییٰ سنوار اور اسماعیل ہنیہ کے خلاف کاروائی کریں تاہم ان کی موت کی تصدیق پہلے ہی ہو چکی ہے۔
دو محاذوں پر جنگ میں پھنسے نتن یاہو کا ’عسکری معاملات میں وسیع تجربہ‘ رکھنے والے اسرائیلی وزیر دفاع کو برطرف کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھ »
حسن نواز شریف: دیوالیہ پن کیا ہے اور برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟لندن ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز شریف کو برطانوی حکومت کے ٹیکس اینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر ٹیکس اور لائبیلٹی کیس میں دیوالیہ قرار دیا ہے۔ حسن نواز کے دیوالیہ ہونے سے متعلق عدالتی فیصلہ تین مئی 2024 کو جاری کیا گیا تھا۔ اگر برطانیہ میں کوئی شخص یا کمپنی دیوالیہ ہوتا ہے تو اس کے مالی معاملات کیسے متاثر ہوتے...
مزید پڑھ »
ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیانیتن یاہو اور وزیر دفاع کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہبنگلادیش؛ شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »