امارات اور بحرین کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت UAE Bahrain SaudiArabia HouthiAttacks StronglyCondemned BallisticMissiles
وزارت خارجہ و عالمی تعاون کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا سعودی عرب کے شہری علاقوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کرنا کھلی دہشت گردی ہے۔ امارات سعودی عرب کے شہریوں الریاض، نجران اور جازان میں گذشتہ روز حوثی باغیوں کی طرف سے کیےگئے ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی سعودی عرب میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور حملوں میں ریاض حکومت کے ساتھ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ...
بحرین کی وزارت خارجہ نے بھی یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاوں کے ذریعے کیے گئے حملوں کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔بیان میں بحرینی وزرارت خارجہ نے حوثی دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں جاری آپریشن کی حمایت کی اور کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی حوثی باغیوں کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض اور دوسرے شہروں میں بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےاقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی بے تحاشہ مدد کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
رواں سال حج سے متعلق فیصلے کے بعد سعودی عرب کی پاکستان کو بڑی پیشکشاسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے سعودی وزیر سیاحت احمد بن عقیل کو پاکستان میں سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی ہے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والے بجلی کے ہائی وولٹ جھٹکے سے بچ گئے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست موخر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی اختیار کی ، انجلیناجولیہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے آخرکار اداکار بریڈ پٹ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ سے اپنے کنبے کی فلاح و بہبود کے لیے علیحدگی
مزید پڑھ »