امام الحق کے ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

امام الحق کے ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امام الحق کے ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu BabarAzam PAKvsNZ

یہ بات انہوں نے کراچی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اتحاد کو برقرار رکھتے ہوئے ہم آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ مانتا ہوں جو غلطیاں ہم نے کی ہیں اس پر کام کرنا ہوگا، مجھے علم نہیں کہ ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہوں گا یا نہیں؟ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کو ضرورت کے تحت ٹیم میں کھلایا جائیگا، رضوان نے صرف نمبر4 پر کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبر کریں! اللہ دیکھ رہا ہے: امام الحق کی ٹوئٹ نے نئی بحث چھیڑ دیصبر کریں! اللہ دیکھ رہا ہے: امام الحق کی ٹوئٹ نے نئی بحث چھیڑ دیبیٹر امام الحق کو نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں نہیں کھلایا گیا تھا، امام الحق نے پانچویں میچ سے بھی متوقع عدم شمولیت پر یہ پیغام دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنریبابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنرینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، انہوں نے آج ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔
مزید پڑھ »

100 ون ڈے، بابراعظم نے کون سے سنگ میل عبور کیے؟ فہرست جاری100 ون ڈے، بابراعظم نے کون سے سنگ میل عبور کیے؟ فہرست جاریکپتان کے 100ویں ون ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کے ون ڈے اعزازات کی ایک فہرست شیئر کی گئی ہے مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »

امام الحق کے پیغام سے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث شروعامام الحق کے پیغام سے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث شروعپاکستان کرکٹر ٹیم کے بیٹر امام الحق کے سوشل میڈیا پیغام نے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث شروع کر دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے پاکستان کے نمبر ون ٹیم بننے کی خوشی کیسے بیان کی؟بابر اعظم نے پاکستان کے نمبر ون ٹیم بننے کی خوشی کیسے بیان کی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نمبر ون بننے والی ٹیم کا کپتان ہوں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:47:01