100 ون ڈے، بابراعظم نے کون سے سنگ میل عبور کیے؟ فہرست جاری

پاکستان خبریں خبریں

100 ون ڈے، بابراعظم نے کون سے سنگ میل عبور کیے؟ فہرست جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کپتان کے 100ویں ون ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کے ون ڈے اعزازات کی ایک فہرست شیئر کی گئی ہے مزید پڑھیں :

پاکستان ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ میں درجنوں اعزاز رکھنے والے بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔

یہی نہیں پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے والے کپتان کا سہرا بھی حال ہی میں بابر اعظم کے سر سجا ہے۔ بابر اعظم اپنے پہلے 25 ون ڈے میچز میں کسی بھی بیٹر سے زیادہ رنز بنانے اور کم سے کم 97 اننگز میں 5 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر کا اعزاز رکھتے ہیں۔ بطور کپتان 20 ون ڈے میچز میں بابر اعظم کی ایوریج کسی بھی کپتان کے مقابلے سب سے زیادہ75.17 رہی، دوسرے نمبر پر بھارتی ویرات کوہلی ہیں جن کی اوسط 72.65 رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیویز کیخلاف کامیابی، ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے پر آفریدی کا خصوصی پیغامکیویز کیخلاف کامیابی، ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے پر آفریدی کا خصوصی پیغاملاہور: (ویب ڈیسک) کیویز کیخلاف کامیابی اور ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے پر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے اپنے ساتھ پاکستان کو بھی نمبر ون بنادیابابر اعظم نے اپنے ساتھ پاکستان کو بھی نمبر ون بنادیا01:39 PM, 6 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی : پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست: ’بابر اپنے ساتھ پاکستان کو بھی پہلے نمبر پر لے آئے ہیں‘ - BBC News اردونیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست: ’بابر اپنے ساتھ پاکستان کو بھی پہلے نمبر پر لے آئے ہیں‘ - BBC News اردوپانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

چوتھا ون ڈے : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے دیچوتھا ون ڈے : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے دیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان نے چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 18:03:15