بابر اعظم نے اپنے ساتھ پاکستان کو بھی نمبر ون بنادیا

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم نے اپنے ساتھ پاکستان کو بھی نمبر ون بنادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

01:39 PM, 6 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی : پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ

کراچی : پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس سیریز کا پانچواں میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا اور انڈیا سے آگے نکل جائے گا۔کپتان بابر اعظم بھی ون ڈے میں بلے بازوں میں پہلے نمبر پر ہیں۔

میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 334 رنز بنائے جبکہ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 43.4 اوورز میں صرف 232 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں پاکستان نے یہ میچ 102 رنز سے اپنے نام کیا۔ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کے دعویٰ میں سچائی نہیں، ابھی پاکستان نے پیشگی اقدامات مکمل نہیں کیے: آئی ایم ایفنیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے 60 جبکہ مارک چیپمین نے 46 رنز بنائے۔ کیویز کی طرف سے ڈیرل مچل 34 ، ٹام بلینڈل 23، ویل ینگ 15 اور جیمز نیشم 11 رنز بنا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے پاکستان کے نمبر ون ٹیم بننے کی خوشی کیسے بیان کی؟بابر اعظم نے پاکستان کے نمبر ون ٹیم بننے کی خوشی کیسے بیان کی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نمبر ون بننے والی ٹیم کا کپتان ہوں۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی شاندار سنچری شاہین کے فلک شگاف چھکے پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیابابر اعظم کی شاندار سنچری شاہین کے فلک شگاف چھکے پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیابابر اعظم کی شاندار سنچری، شاہین کے فلک شگاف چھکے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا BabarAzam𓃵 PAKvsNZ 'Shaheen' Shaheen KingBabar
مزید پڑھ »

بابراعظم نے ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیابابراعظم نے ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیابابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے
مزید پڑھ »

کوہلی کے بعد ویون رچرڈز اور ہاشم آملہ کا بھی بابر نے ریکارڈ توڑ دیاکوہلی کے بعد ویون رچرڈز اور ہاشم آملہ کا بھی بابر نے ریکارڈ توڑ دیابابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے، بابر اعظم ایک سو سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست: ’بابر اپنے ساتھ پاکستان کو بھی پہلے نمبر پر لے آئے ہیں‘ - BBC News اردونیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست: ’بابر اپنے ساتھ پاکستان کو بھی پہلے نمبر پر لے آئے ہیں‘ - BBC News اردوپانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:31:23