بابر اعظم 100 سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ تفصیلات: DailyJang BabarAzam PAKvNZ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 5 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
بابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے، بابر اعظم 100 سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 97 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے 101 میچز میں 5 ہزار رنز بنائے تھے۔بابر اعظم 5 ہزار ون ڈے رنز کرنے والے 14ویں پاکستانی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریحام خان نے شادی کے بعد پہلی عید کا احوال بتادیاپاکستانی نژاد برطانوی صحافی، مصنفہ اور فلم ساز ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے ارکان کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کے ارکان کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار مزید تفصیلات ⬇️ NationalAssemblyOfPakistan Parliament SupremeCourtofPakistan Record
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو مؤثر جواب دیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے: آئی ایس پی آر مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
بھگوڑے اپنی عدالت چلاتے ہیں! گمبھیر کی طنزیہ ٹوئٹ - ایکسپریس اردوسابق کرکٹر کوہلی سے تلخ کلامی کے بعد مسلسل تنقید کی زد میں ہیں
مزید پڑھ »