قومی اسمبلی کے ارکان کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار مزید تفصیلات ⬇️ NationalAssemblyOfPakistan Parliament SupremeCourtofPakistan Record
راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں سپریم کورٹ کے ججز کے معاملے پر گرما گرم بحث جاری رہی۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دو آئینی ادارے آمنے سامنے آچکے ہیں، جسٹس منیر سے لے کر آج تک آئین کے ساتھ کیا کچھ ہوتا رہا ہے، ہم تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں عدالت کے ساتھ ہیں لیکن دائرہ اختیار کی خلاف ورزی کے خلاف ہیں۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ریکارڈ مانگا ہے اور ہم نے...
کردیا، ہاؤس کا ریکارڈ اس ایوان کی پراپرٹی ہے ایوان سے پوچھے بغیر ریکارڈ نہیں دیا جاسکتا، اس معاملے پر پورے ایوان کی کمیٹی بنائی جائے جس کے سامنے چیف جسٹس کو بلایا جائے۔وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر بولے کل سے بحث چل رہی ہے کہ کون بالادست ہے، ہر ادارے کا کردار آئین میں درج ہے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بھی سپریم کورٹ کو ریکارڈ فراہم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اس ایوان کو فتح کرنا چاہتے ہیں انہیں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواجہ آصف کا سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کی کارروائی کا ریکارڈ مانگنے پر ردعملکیا ہمیں سپریم کورٹ کے اجلاس کی کارروائی مل سکتی ہے کہ کس جج نے کیس سننے سے انکار کیا؟ تفصیلات جانیے: KhawajaAsif SupremeCourtofpakistan PMLN DailyJang
مزید پڑھ »
شاہد خاقان نے اجلاس کا ریکارڈ مانگنے کو سنجیدہ معاملہ قرار دیدیااس ایوان کے سامنے معاملہ رکھا جائے اور ایوان کی کمیٹی بنائی جائے، بحث کرکے بتایا جائے کہ اسمبلی اجلاس کا ریکارڈ کیوں مانگا گیا ہے؟ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqanAbbasi NationalAssembly DailyJang
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ ہتھیار نہیں ڈالے گی اپنے وزیر اعظم کو بلی نہیں چڑھائے گی.وزیر دفاع خواجہ آصفانہوں نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح طور پر کہا وہ وقت چلا گیا جب پارلیمنٹ اپنے وزرائے اعظم کو بھینٹ چڑھایا کرتی تھی، ہمیں اپنے وزرائے اعظم کا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا آڈٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار کوطلب کرلیااسلام آباد: (دنیانیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے آڈٹس کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو 16 مئی کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »