اس ایوان کے سامنے معاملہ رکھا جائے اور ایوان کی کمیٹی بنائی جائے، بحث کرکے بتایا جائے کہ اسمبلی اجلاس کا ریکارڈ کیوں مانگا گیا ہے؟ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqanAbbasi NationalAssembly DailyJang
قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہاؤس کا ریکارڈ ایوان سے پوچھے بغیر نہیں دیا جاسکتا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ مانگنے پر ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ایوان کے سامنے معاملہ رکھا جائے اور ایوان کی کمیٹی بنائی جائے، بحث کرکے بتایا جائے کہ اسمبلی اجلاس کا ریکارڈ کیوں مانگا گیا ہے؟ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ ایوان بالادست اور سپریم کورٹ کا خالق ہے، اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے، اسی چیز کی ضرورت ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ماضی میں الہٰی بخش سومرو نے ایوان سے پوچھے بغیر ہی ریکارڈ سجاد علی شاہ کو دے دیا تھا، جسٹس سجاد علی شاہ نے تو ایوان کی کارروائی کا حذف شدہ حصہ بھی مانگا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواجہ آصف کا سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کی کارروائی کا ریکارڈ مانگنے پر ردعملکیا ہمیں سپریم کورٹ کے اجلاس کی کارروائی مل سکتی ہے کہ کس جج نے کیس سننے سے انکار کیا؟ تفصیلات جانیے: KhawajaAsif SupremeCourtofpakistan PMLN DailyJang
مزید پڑھ »
نیب کیسز دیکھ کر ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا: شاہد خاقان عباسینیب کے تماشوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، ملک میں سابق وزیراعظم کو انصاف نہیں ملےگا تو غریب کو کیسے ملےگا، شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے فواد کے تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیاترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چوہدری فواد حسین کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر لگائے گئے تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے. DailyJang
مزید پڑھ »
ترجمان الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیاکمیشن کے سامنے معذرت نامہ پیش کرنے والوں کو جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے گریبان میں ضرور جھانکنا چاہیے: ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
بیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام، اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوادیااسد عمر نے سراج الحق سے الزام پرفوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
’ججز کو بلا کر پارلیمان کا ریکارڈ مانگنے کی وجہ پوچھی جائے‘’ججز کو بلا کر پارلیمان کا ریکارڈ مانگنے کی وجہ پوچھی جائے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »