خواجہ آصف کا سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کی کارروائی کا ریکارڈ مانگنے پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

خواجہ آصف کا سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی کی کارروائی کا ریکارڈ مانگنے پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کیا ہمیں سپریم کورٹ کے اجلاس کی کارروائی مل سکتی ہے کہ کس جج نے کیس سننے سے انکار کیا؟ تفصیلات جانیے: KhawajaAsif SupremeCourtofpakistan PMLN DailyJang

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ہمارے اجلاس کی کارروائی کا ریکارڈ مانگا ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا ہمیں سپریم کورٹ کے اجلاس کی کارروائی مل سکتی ہے کہ کس جج نے کیس سننے سے انکار کیا؟ جناب اسپیکر آپ سپریم کورٹ کو خط لکھ کر ججوں کے اجلاس کا ریکارڈ مانگیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی طرف سے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔ وزیر دفاع نے اسپیکر راجا پرویز اشرف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بطور کسٹوڈین سپریم کورٹ کو لکھیں کہ ہمیں بھی کارروائی درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کو 2018ء میں سہولت کار ملے، اب پھر سہولت کار مل گئے ہیں، ہمیں چاہیے اس سہولت کاری کے آگے دیوار بن جائیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ اپنا ماضی پاک کرنے کےلیے کیا کرے گی؟ خواجہ آصف نے کہا کہ عدلیہ ذوالفقار علی بھٹو کیس، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا حساب دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خانملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، عمران خانعمران خان نے کہا کہ یہ ان کےلیے انتباہ ہے جو سپریم کورٹ، آئین کی خلاف ورزی کا سوچ رہے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 11:21:36