KohliGambhirFight IPL2O23 ExpressNews
انڈین پریمئیر لیگ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجر بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی سے میدان پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد تنقید کی زد میں ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم پی اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر نے واقعہ کے بعد پہلی ٹوئٹ داغ دی ہے، انہوں نے لکھا کہ “وہ شخص جو ‘دباؤ’ کا حوالہ دیکر دہلی کرکٹ سے بھاگ گیا جبکہ کرکٹ کی فکر کے بجائے پی آر بیچنے کیلئے بے چین نظر آتا ہے! یہ کلیوگ ہے، جہاں بھگوڑے اپنی عدالت چلاتے ہیں!”۔گمبھیر، کوہلی لڑائی؛ گواسکر کا دونوں کرکٹرز کو معطل کرنے کا مطالبہ
گزشتہ دنوں لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلے کے وقت موجود عینی شاہدین سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ گوتم گمبھیر کی جانب سے معاملے کو ہوا دی گئی۔ میدان پر ہدف کے تعاقب میں جب سپر جائنٹس کی بیٹنگ کے دوران بیٹر نوین الحق اور بنگلور کے فلیڈر ویرات کوہلی کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ہوا تاہم امپائرز اور ساتھی کرکٹرز نے بیچ بچاؤ کروایا تھا۔میچ کے اختتام پر لفظی جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ رائل چیلنجرز بنگلور نے لکھنؤ کو شکست دی تو میچ کے آخر میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے آپس میں ہاتھ ملانے کے دوران نوین الحق اور ویرات کوہلی کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی ہوئی جس میں بعدازاں لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گھمبیر بھی شامل ہوگئے تھے۔دوسری جانب...
Man who ran away from Delhi Cricket citing “pressure” seems over eager to sell paid PR as concern for cricket! यही कलयुग़ है जहां ‘भगोड़े’ अपनी ‘अदालत’ चलाते हैं।
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوکر اپنی کرپشن کا جواب دیں، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوبشرا بی بی خاوند کو منہ پہ بالٹی ڈال کر عدالت لے کر جائیں، رانا ثنا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
2008 میں سری سانتھ کو مارے تھپڑ پر آج بھی افسوس ہے، ہربھجن - ایکسپریس اردوسابق کرکٹر نے کوہلی اور گمبھیر کو ثالثی کی پیشکش کردی
مزید پڑھ »
آئی پی ایل؛ گمبھیر، کوہلی اور نوین الحق پر جرمانے - ایکسپریس اردوتینوں کرکٹرز کا میچ کے اختتام پر تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
مزید پڑھ »
گمبھیر، کوہلی لڑائی؛ گواسکر کا دونوں کرکٹرز کو معطل کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردواگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں تو کھلاڑیوں پر سخت پابندیاں عائد کرنی پڑیں گی، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
بھارتی میڈیا کوہلی، گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی منظر عام پر لے آیا - ایکسپریس اردوسابق کرکٹرز نے کوہلی، گمبھیر کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »