آئی پی ایل؛ گمبھیر، کوہلی اور نوین الحق پر جرمانے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آئی پی ایل؛ گمبھیر، کوہلی اور نوین الحق پر جرمانے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ViratKohli GautamGambhir IPL2023 ExpressNews

انڈین پریمئیر لیگ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی پر تلخ کلامی کے باعث جرمانہ عائد کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لکھنؤ سپر جائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا، ہوم گراؤنڈ پر لکھنو کی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا جس کی وجہ سے ٹیم کے مینٹور اور کھلاڑی غصے میں دیکھائی دیئے۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں پر 126 رنز بنائے،جواب میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں جب سپر جائنٹس کی بیٹنگ کے دوران بیٹر نوین الحق اور بنگلور کے فلیڈر ویرات کوہلی کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ہوا تاہم امپائرز اور ساتھی کرکٹرز نے بیچ بچاؤ کروایا۔میچ کے اختتام پر لفظی جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ رائل چیلنجرز بنگلور نے لکھنؤ کو شکست دی تو میچ کے آخر میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے آپس میں ہاتھ ملانے کے دوران نوین الحق اور ویرات کوہلی کے درمیان ایک...

دوسری جانب افغان کرکٹر نوین الحق پر بھی میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ تینوں کرکٹرز کو مستقبل میں ایسا دوبارہ نہ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر ایک بار پھر الجھ پڑےویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر ایک بار پھر الجھ پڑےانڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔
مزید پڑھ »

گمبھیر اور نوین سے تلخ کلامی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کوہلی کی 'انسٹا اسٹوری' وائرلگمبھیر اور نوین سے تلخ کلامی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کوہلی کی 'انسٹا اسٹوری' وائرلنوین الحق کے بعد لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی ویرات کوہلی سے الجھ بیٹھے۔
مزید پڑھ »

گوتم گمبھیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑےگوتم گمبھیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑےگوتم گمبھیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑے ARYNewsUrdu viratkohli GautamGambhir NaveenUlHaq
مزید پڑھ »

میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر کتنا جرمانہ عائد ہوا؟میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر کتنا جرمانہ عائد ہوا؟دونوں پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

2008 میں سری سانتھ کو مارے تھپڑ پر آج بھی افسوس ہے، ہربھجن - ایکسپریس اردو2008 میں سری سانتھ کو مارے تھپڑ پر آج بھی افسوس ہے، ہربھجن - ایکسپریس اردوسابق کرکٹر نے کوہلی اور گمبھیر کو ثالثی کی پیشکش کردی
مزید پڑھ »

بھارتی لیگ کے دوران تماشائیوں میں ہاتھا پائی توڑ پھوڑبھارتی لیگ کے دوران تماشائیوں میں ہاتھا پائی توڑ پھوڑبھارت میں آئی پی ایل میچز کے دوران سکیورٹی کے ناقص انتظامات، سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، تماشائی آپس میں گتھم گتھا ، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:06:20