دونوں پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
دونوں پر آئی پی ایل کی ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی ہر جرمانہ عائد کیا گیا/ اسکرین گریب
بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی پی ایل کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گمبھیر نے آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.21 کے تحت لیول 2 کے جرم کا اعتراف کیا ہے، اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے بھی اعتراف کیا اور جرمانہ قبول کرلیا۔
یہ لفظی جنگ یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ جیسے ہی رائل چیلنجرز بنگلور نے لکھنو کو شکست دی تو میچ کے آخر میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے آپس میں ہاتھ ملانے کے دوران نوین الحق اور ویرات کوہلی کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی دیکھنے کو ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر ایک بار پھر الجھ پڑےانڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔
مزید پڑھ »
گوتم گمبھیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑےگوتم گمبھیر اور نوین الحق ویرات کوہلی سے الجھ پڑے ARYNewsUrdu viratkohli GautamGambhir NaveenUlHaq
مزید پڑھ »
ایسی کیا مجبوری تھی کہ پریتی زنٹا کو آلو کے 120 پراٹھے بنانا پڑے؟اس دن مجھے احساس ہوا کہ لڑکے کتنا کھاتے ہیں : اداکارہ کی بھارتی شو میں 2009 میں پیش آئے واقعے پر گفتگو
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: افغان کرکٹر اور گمبھیر کی کوہلی سے تلخ کلامی،کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایاگزشتہ روز آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر چائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل آئیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان: بارشوں اور سیلابی ریلوں سے5 افراد جاں بحق ہوگئےخضدار میں 2 ، مچھ، لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق ہوا: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
یکم مئی۔۔۔۔مزدوروں کا عالمی دن!!سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جہاں ایک طرف ہر سال سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر ملک بھر میں تعطیل ہوتی ہے اور
مزید پڑھ »