ایسی کیا مجبوری تھی کہ پریتی زنٹا کو آلو کے 120 پراٹھے بنانا پڑے؟

پاکستان خبریں خبریں

ایسی کیا مجبوری تھی کہ پریتی زنٹا کو آلو کے 120 پراٹھے بنانا پڑے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایسی کیا مجبوری تھی کہ پریتی زنٹا کو آلو کے 120 پراٹھے بنانا پڑے؟

آئی پی ایل فرنچائز پنجاب کنگز کی مالک اور بالی وڈاداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2009 میں پنجاب کنگز کی فتح پر ٹیم کےکھلاڑیوں کو 120 آلو کے پراٹھے بنا کر کھلاچکی ہیں۔

پریتی زنٹا کا شمار آئی پی ایل فرنچائز کے متحرک مالکان میں ہوتا ہے، ایسے مالکان جو اپنی ٹیم کے ہر میچ میں موجود ہوتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران پریتی نے بتایا کہ انھیں کھلاڑیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے کیلئے 120 آلو کے پراٹھے بنانے پڑے تھے۔پریتی نے بتایا کہ ہم 2009 میں ساؤتھ افریقہ میں موجود تھے وہاں کسی کو اچھے آلو کے پراٹھے بنانے نہیں آتے تھے، لہٰذا میں نے وہاں ٹیم کے کچن اسٹاف کو آلو کے پراٹھے بنانا سکھائے، جس پر لڑکوں نے فرمائش کی کہ میں انھیں یہ پراٹھے بنا کر کھلاؤں اور پھر میں نے وعدہ کرلیا کہ اگر ٹیم اگلا میچ جیت جاتی ہے تو میں سب کو آلو کے پراٹھے بناکر کھلاؤں...

اداکارہ کے مطابق اور پھر ٹیم وہ میچ جیت گئی جس کے بعد میں نے کھلاڑیوں کیلئے 120 آلو کے پراٹھے بنائے اور اس دن مجھے احساس ہوا کہ یہ لڑکے کتنا کھاتے ہیں۔منی بیک گارنٹی: ایک مختلف ڈکیتی کی کہانی!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کے ڈکلیئرڈ شہنشاہ عمران خاں ہیں: شرجیل میمنمنی لانڈرنگ کے ڈکلیئرڈ شہنشاہ عمران خاں ہیں: شرجیل میمنمنی لانڈرنگ کے ڈکلیئرڈ شہنشاہ عمران خاں ہیں: شرجیل میمن مزید تفصیلات ⬇️ Karachi PPP SharjeelInamMemon Twitter Tweet PTI ImranKhan ChPerwazElahi Arrest MoneyLaunderingCase
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI BreakingNews PervaizElahi Lahore PunjabPolice
مزید پڑھ »

ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو کو درست تسلیم کر لیاثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو کو درست تسلیم کر لیاثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ٹکٹ کےلیے کسی کی سفارش کر دی تو کسی کو کیا مسئلہ ہے؟ تفصیلات: DailyJang SaqibNisar
مزید پڑھ »

عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا، شینن کمار سانوعرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا، شینن کمار سانومعروف بھارتی گلوکار کمار سانو کی بیٹی شینن کا کہنا ہے کہ میں نے عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

میری بیٹی نے رشی سونک کو وزیر اعظم بنایا، ساس سودھا مورتیمیری بیٹی نے رشی سونک کو وزیر اعظم بنایا، ساس سودھا مورتیبرطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کی ساس سودھا مورتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی اکشتا مورتی نے اپنے شوہر کو وزیر اعظم بنایا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ویڈیو: ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرلویڈیو: ریویو درست ثابت ہونے پر بابر اعظم کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرلبابر کا ردعمل دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں بھی توقع نہیں تھی کہ ریویو کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آجائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:13:28