ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ٹکٹ کےلیے کسی کی سفارش کر دی تو کسی کو کیا مسئلہ ہے؟ تفصیلات: DailyJang SaqibNisar
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے مطابق ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ٹکٹ کےلیے کسی کی سفارش کر دی تو کسی کو کیا مسئلہ ہے؟ثاقب نثار نے کہا کہ جو آڈیو لیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، میرے بیٹے کی آواز کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔
ثاقب نثار نے مزید کہا کہ میں پرائیویٹ شخص ہوں کسی کیلئے بھی سفارش کر سکتا ہوں، سفارش سے کسی کا نقصان ہوا ہے تو بتائیں۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ دو آڈیوز سامنے آئی ہیں۔ ایک آڈیو لیک میں نجم ثاقب پی ٹی آئی کے پی پی 137 کے ٹکٹ کے امیدار ابوذر چدھڑ سے مبینہ گفتگو کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل میں طلال چوہدری کی جانب سے نازیبا لفظ کا استعمالثاقب نثار اس ملک کے لیے تباہی لے کر آئے، عمران خان کو پاکستان پر مسلط کرنے والے ثاقب نثار ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر مریم نواز کا رد عملمریم نواز نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ فرعون کرسیوں پر تھے۔ تفصیلات: DailyJang MaryamNawaz PMLN
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیقمیں پرائیوٹ شخص ہوں کسی کےلیے بھی سفارش کرسکتا ہوں، سفارش کےلیے پیسےنہیں لیے، پیسے لینے والوں پرلعنت بھیجتا ہوں: سابق چیف جسٹس
مزید پڑھ »