سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی FormerCJ Audioleaks
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نثار اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 137 ابوذر چدھڑ کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی گفتگو میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق بات چیت سنی جا سکتی ہے۔
نجم ثاقب نے کہاکہ وہ آ جائیں گے گیارہ بجے تک آفس، ان سے گلے ملنے آ جانا بس، انہوں نے بہت محنت کی ہے، بہت محنت کی ہے۔ نجم ثاقب نے کہا کہ بس ٹھیک ہے ، ابوذرچدھڑکہتے ہیں کہ بارہ بجے ٹائم ختم ہو جانا ہے ۔ نجم ثاقب: ٹکٹ چھپوائیں، تصویر بھیجیں اور پھر وہ کرکے آئیں دفتر۔ نجم ثاقب نے سوال کیا کہ تو کام کس نے کرایا ہے؟ کسی اور نے تو نہیں کرایا، اس پر میاں عزیر نے کہا کہ بس گڈ ہوگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیپنجاب اسمبلی سے پی پی 137 کے امیدوار ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا Detail News: Islamabad HighCourt Imrankhan PTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ عمران خان پر درج 121 مقدمات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ ،عمران خان پر درج 121 مقدمات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر ImranKhan PTI LahoreHighCourt MoIB_Official PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ: پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »