جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جو آڈیو لیک ہوئی اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے، ثاقب نثار کی تصدیق

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تصدیق کی ہے کہ جوآڈیولیک ہوئی ہے اس میں آواز میرےبیٹے کی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے سابق چیف جسٹس نے تصدیق کی ہے کہ جوآڈیولیک ہوئی ہے اس میں آواز میرےبیٹے کی ہے، میرے بیٹے کی آواز کوتوڑمروڑ کرپیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سفارش سے کسی کا نقصان ہوا ہے توبتائیں، میں پرائیوٹ شخص ہوں کسی کےلیے بھی سفارش کرسکتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ کرسیوں پر تھے؟ مریمریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ کرسیوں پر تھے؟ مریمپی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیپنجاب اسمبلی سے پی پی 137 کے امیدوار ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر مریم نواز کا رد عملثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر مریم نواز کا رد عملمریم نواز نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ فرعون کرسیوں پر تھے۔ تفصیلات: DailyJang MaryamNawaz PMLN
مزید پڑھ »

آخر شادی کے بعد جوڑوں کا جسمانی وزن کیوں بڑھنے لگتا ہے؟آخر شادی کے بعد جوڑوں کا جسمانی وزن کیوں بڑھنے لگتا ہے؟تحقیقی رپورٹس میں بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ شادی کے بعد جوڑوں کے جسمانی وزن میں اضافے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئیلاہور : (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:24:10