امتحانی پرچے میں جعلی سوال سے پروفیسر نے نقل چور طالب علموں کو پکڑلیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امتحانی پرچے میں جعلی سوال سے پروفیسر نے نقل چور طالب علموں کو پکڑلیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

اگر یہ کہا جائے کہ امتحان میں نقل ایک عالمی مسئلہ ہے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ لیکن انجینئرنگ کالج کے ایک پروفیسر نے امتحان میں نقل روکنے کا ایک انوکھا طریقہ استعمال کیا، جس کی بدولت انہوں نے 14 نقلچُو طالب علموں کو پکڑ بھی لیا: انہوں نے امتحانی پرچے ہی میں ایک عدد جعلی سوال شامل کردیا تھا جسے کسی طرح بھی حل نہیں کیا جاسکتا تھا۔

اس امتحان میں بھی نقل کرنے والے بیشتر طالب علم اس ویب سائٹ پر رجسٹرڈ تھے اور یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ عمر رسیدہ پروفیسر صاحب کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوگا۔ لیکن ان کا اندازہ غلط نکلا۔ پروفیسر صاحب نہ صرف اس ویب سائٹ سے واقف تھے بلکہ امتحان میں نقل کے حوالے سے اس ویب سائٹ کی مقبولیت بھی ان کے علم میں تھی۔

امتحان والے دن انہوں نے کلاس میں جاکر امتحانی پرچہ تقسیم کیا اور سکون سے اپنی جگہ بیٹھ گئے۔ جیسا کہ عام طور پر نقل میں ہوتا ہے، کچھ طالب علم بار بار اپنا اسمارٹ فون چیک کررہے تھے تو کچھ طالب علموں کو بار بار ٹوائلٹ جانے کی حاجت ہورہی تھی۔ لیکن پروفیسر صاحب نے کسی کو نہیں روکا، جس پر طالب علم یہ سمجھے کہ شاید پروفیسر موصوف کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ نقل کرنے والوں نے اسے اپنے لیے موقع جانتے ہوئے دل کھول کر نقل کی۔چند روز بعد تمام طالب علموں کو پروفیسر صاحب کی طرف سے ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں انہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی خطرات:اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیاسیکیورٹی خطرات:اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیاسیکیورٹی خطرات:اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیا India CitizenAmendmentBill CitizenshipAmendmentAct ProtestsInIndia Conflicts Israelis TravelToIndiaBanned IDF PMOIndia BJP4India htTweets
مزید پڑھ »

گُل جی، سیماب صفت آرٹسٹ، جسے دستِ قاتل نے ہم سے چھین لیا! -گُل جی، سیماب صفت آرٹسٹ، جسے دستِ قاتل نے ہم سے چھین لیا! -رنگ اداس، مُو قلم نڈھال اور کینوس افسردہ ہے۔ آج گُل جی کی برسی ہے۔ چاہنے والوں نے خانۂ دل میں اس باکمال مصور کی بہت سی تصویریں سجالی ہیں جو اپنی پینٹگز سے آرٹ گیلریاں سجایا کرتا تھا اور آرٹ کے قدر دانوں، مصوری کے شائقین سے اپنے فن کی داد پاتا تھا۔ بین …
مزید پڑھ »

حکومت نے نو ارب ڈالر سے زائد قرضہ واپس کیا:حماد اظہرحکومت نے نو ارب ڈالر سے زائد قرضہ واپس کیا:حماد اظہرقومی اسمبلی کو پیر کے روز بتایاگیا کہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے پاکستان کو
مزید پڑھ »

اورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہراورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہراورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہر OrangeLineMetroTrain Pakistan Lahore ChineseExpert
مزید پڑھ »

وزیر اعظم بحرین روانہ، روانگی سے قبل امریکی سینیٹر سے ملاقاتوزیر اعظم بحرین روانہ، روانگی سے قبل امریکی سینیٹر سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان بحرین روانہ ہو گئے، زلفی بخاری بھی ان کے ہم راہ ہیں، بحرین کے فرماں روا احمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیر اعظم کو دورے کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا نیلم منیر نے واقعی ہی خفیہ شادی کرلی ہے؟اداکارہ نے خود ہی حقیقت سے پردہ اٹھادیاکیا نیلم منیر نے واقعی ہی خفیہ شادی کرلی ہے؟اداکارہ نے خود ہی حقیقت سے پردہ اٹھادیا12:37 PM, 16 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:08:51