گُل جی، سیماب صفت آرٹسٹ، جسے دستِ قاتل نے ہم سے چھین لیا! ARYNewsUrdu
چاہنے والوں نے خانۂ دل میں اس باکمال مصور کی بہت سی تصویریں سجالی ہیں جو اپنی پینٹگز سے آرٹ گیلریاں سجایا کرتا تھا اور آرٹ کے قدر دانوں، مصوری کے شائقین سے اپنے فن کی داد پاتا تھا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور اسماعیل گل جی 16 دسمبر 2017 کو ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے تھے۔
گل جی نے پیشہ ورانہ سفر میں تجریدی آرٹ اور اسلامی خطاطی کے حوالے سے دنیا بھر میں شناخت بنائی اور شہرت حاصل کی۔ امریکا میں حصولِ تعلیم کے دوران مصوری کا آغاز کیا۔ گل جی کی تصاویر کی نمائش پہلی بار 1950 میں ہوئی۔ اگلے دس برسوں میں انھوں نے تجریدی مصور کی حیثیت سے پہچان بنانا شروع کی اور خاص طور پر اسلامی خطاطی کے میدان میں تخلیقات سامنے لائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »
اورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہراورنج لائن میٹروٹرین سے پاکستان کوٹرانسپورٹ کی بڑھتی ضروریات سے نمٹنےمیں مدد ملےگی.چینی ماہر OrangeLineMetroTrain Pakistan Lahore ChineseExpert
مزید پڑھ »
روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت - ایکسپریس اردوملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، پاک عرب تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »