روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردی

پاکستان خبریں خبریں

روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے

لیے تعاون کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر اور روس کے وزیر تجارت ڈینس ویلنٹنووچ کی زیر صدارت پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس کے بعد حماد اظہر کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیرتجارت نے کہاکہ ہم سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے پاکستان کو تعاون فراہم کریں گے۔انہوں نے نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن بچھانے سمیت پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔روسی وزیر کا کہنا تھا کہ روس...

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کے ساتھ ریلوے کے شعبے میں مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے اور کوئٹہ تفتان ریلوے سیکشن کی اپگریڈیشن پر بھی مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک میں تجارت ، کاروباری تعلقات اور عوامی سطح پر رابطوں کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے
مزید پڑھ »

سوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدیسوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدیسوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ، پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت
مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال پرسندھ بار کونسل کی بھی ہڑتالپاکستان بار کونسل کی ہڑتال پرسندھ بار کونسل کی بھی ہڑتالپاکستان بار کونسل کی ہڑتال پرسندھ بار کونسل کی بھی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:19:40