سوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے پاکستان سمیت مزید اٹھارہ ملکوں سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شیئر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ شامل ہونے والے نئے ممالک 2021 سے اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔
سوئس میڈیا کے مطابق ان ملکوں میں پاکستان، سوئٹزرلینڈ کےایوان نمائندگان اور سینیٹ نے گزشتہ دنوں بینک اکاؤنٹس کی خودکار طریقے سے شیئرنگ کی منظوری دی تھی۔ان ممالک میں پاکستان، عمان، آذربائیجان، قازقستان، لبنان، برونائی، پرو سمیت 18 ملک شامل ہیں۔ حال ہی میں سوئس حکام نے اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اس معاہدے میں پہلے سے شامل 75 ملکوں سے 31 لاکھ بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شیئر کی گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوسوئٹزرلینڈ کے بینک 2021 سے اکاؤنٹس کی معلومات دیں گے
مزید پڑھ »
پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی دوعلاقوں میں تقسیم کو مسترد کردیاہے:نفیس زکریاپاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی دوعلاقوں میں تقسیم کو مسترد کردیاہے:نفیس زکریا Pakistan OccupiedKashmir NafeesZakaria pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی دوعلاقوں میں تقسیم کو مسترد کردیاہے:نفیس زکریابھارت ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بین الاقوامی قانون اورمعاہدوں کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کاتناسب تبدیل کررہاہے:نفیس زکریا Read News ZakariaNafees India KashmirIssue pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »