پاکستان بار کونسل کی ہڑتال پرسندھ بار کونسل کی بھی ہڑتال

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال پرسندھ بار کونسل کی بھی ہڑتال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال پرسندھ بار کونسل کی بھی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان بار کونسل کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر سندھ بار کونسل نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا ہے، سندھ بھر میں وکلاء عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔

سندھ بارکونسل کے مطابق وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، سندھ ہائیکورٹ بار، کراچی بار اور ملیر بار ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔وکلاء نے جنرل باڈی اجلاس بھی طلب کرلیے ہیں، اجلاس جنرل سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے لائسنس معطل کرنے کے حکم نامے سے متعلق ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ، پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت
مزید پڑھ »

پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافپاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافکراچی :پاکستان کی ساحلی پٹیوں پرپہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشاف ہوا، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کاکہناہےآکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔
مزید پڑھ »

نایاب آکٹوپس کی پاکستان میں پہلی بار موجودگی کا انکشافنایاب آکٹوپس کی پاکستان میں پہلی بار موجودگی کا انکشافwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

قانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطققانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر پنجاب بار کونسل غلام سرور نہنگ نے کہاہے کہ ہم نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:26:08