قانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطق

پاکستان خبریں خبریں

قانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر پنجاب بار کونسل غلام سرور نہنگ نے کہاہے کہ ہم نے

پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاء کےخلاف کریک ڈاؤن شروع،لاہور بار کے صدر گرفتار

جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات “میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر پنجاب بار کونسل غلام سرور نہنگ نے کہاہے کہ ہم نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، یہ سب پنجاب حکومت کی مس ہینڈلنگ ہے جس کی وجہ سے یہ ہوا کیونکہ پولیس اگر وکلاءپر تشدد نہ کرتی تو یہ سب کچھ پیش نہ آتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈیڑھ سال تحریک چلا کر اس ملک کے لوگوں پر یہ بات ثابت کی ہے کہ ہم قانون توڑنے والے نہیں ہیں بلکہ قانون کے رکھوالے ہیں۔

ان کا کہنا تھا جب ہجوم ہوتاہے تولوگوں پر تشدد کیاجاتاہے ، ان ڈاکٹروں نے پہلے چار وکلاءپر تشدد کیا جو جان بچانے کیلئے کبھی کہیں جاتے رہے اور کبھی کہیں جاتے رہے ۔ انہوں نے کہا کہ وکلا جب ایوان عدل سے نکلے تو چھ سات کلومیٹر کا سفر کرکے پی آئی سی پہنچے تو کسی ادارے نے ان کوروکنے کیلئے کچھ نہیں کیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمتعمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمتعمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت PMImranKhan India Modi ControversialCitizenshipBill CitizenshipBill AntiMuslimBill Tweet ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov narendramodi UN realDonaldTrump PMOIndia
مزید پڑھ »

سلیکٹڈلوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاولسلیکٹڈلوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاولسلیکٹڈ لوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاول SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں ببر شیر نے ملازم کا ہاتھ دبوچ لیا - ایکسپریس اردوکراچی چڑیا گھر میں ببر شیر نے ملازم کا ہاتھ دبوچ لیا - ایکسپریس اردوکنّو پیرا دتہ کو اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ کی حقیقت چھپائی اور جھوٹی خبریں جاری کیں واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ دستاویزات میں امریکا کا بھانڈا پھوڑ دیا
مزید پڑھ »

کرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیاکرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیاکرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا Cricketer NasirJamshed Admits Bribery Conspiracy TheRealPCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 11:35:42