امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

امریکا نے افغان جنگ کی حقیقت چھپائی اور جھوٹی خبریں جاری کیں واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ دستاویزات میں امریکا کا بھانڈا پھوڑ دیا

عوام کو جنگ کی بہترین تصویر دکھانے ڈیٹا تبدیل کرتے تھے، باب کراؤلی، ہم افغانستان کی بنیادی سوجھ بوجھ سے ہی عاری تھے، جنرل ڈگلس لیوٹ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے افغان جنگ کے بارے میں خفیہ دستاویزات شائع کردیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا نے 18 سالہ افغان وار میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔

واشنگٹن پوسٹ نے افغان جنگ کے بارے میں یہ معلومات جنگی اخراجات اور نااہلی کا محاسبہ کرنے والے سرکاری ادارے ’’اسپیشل انسپکٹرجنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن‘‘ سے حاصل کی ہیں۔ یہ معلومات ویت نام جنگ کے بارے میں پینٹاگان کی دستاویزات سے ملتی جلتی ہیں جو ایسے موقع پر سامنے آئی ہیں کہ جب امریکا طالبان کے ساتھ جنگ کے پرامن تصفیے کے لیے دوحا میں مذاکرات کررہا ہے۔

اسی طرح سال 2013ء میں امریکی فوج کے کرنل اور انسداد دہشت گردی کے ماہر افسرباب کراؤلی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حکومت کو جنگ کی بہترین تصویردکھانے کے لیے ہر چیز کا ڈیٹا تبدیل کردیتے تھے، ہمارے سروے بھی مکمل غلط ہوتے تھے، ہم جس چیز کو ہرطرح سے ٹھیک دکھاتے تھے وہ آخر ہمارے لیے اپنی ہی چاٹی ہوئی آئس کون بن چاتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکام نے PIA کا طیارہ روک لیاافغان حکام نے PIA کا طیارہ روک لیاافغان حکام نے PIA کا طیارہ روک لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیاہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم America Sudan SaudiaArabia
مزید پڑھ »

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:22:22