اس حوالے سے گیند اب امریکی کورٹ میں ہے، جواد ظریف Iran US prisoners DawnNews
ایران کی حکومت نے اس خیال کو مسترد کردیا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان کسی مذاکرات کا نتیجہ ہے — فائل فوٹو / اے ایف پی
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'رواں ہفتے ہمارے شہری کی رہائی کے بعد ایران، امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور اس حوالے سے گیند اب امریکی کورٹ میں ہے۔' واضح رہے کہ دو روز قبل دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ایسے وقت میں ہوا جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری معاہدہ منسوخ ہونے اور اس کے نتیجے میں تہران پر اقتصادی پابندیوں کے بعد شدید کشیدگی موجود ہے۔
ایرانی عدلیہ کی میزان آن لائن ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ زیو وانگ کو مذہبی ہمدردی کے تحت رہا کیا گیا اور امریکا بھیجنے کے لیے سوئس حکام کے حوالے کردیا گیا۔مزید پڑھیں:ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'اِرنا' نے کہا کہ مسعود سلیمانی کو ایک برس کی غیرقانونی حراست کے بعد رہا کردیا گیا اور سوئٹزرلینڈ میں ایرانی حکام کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »
امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
شمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکارشمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکار NorthKorea America USAndNorthKorea Relationship StateDept
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے،تہران سے
مزید پڑھ »
امریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دورامریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دور USA AfghanTaliban Dialogues Qatar Restored
مزید پڑھ »