امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے،تہران سے

تہران ہوا ہے،تہران سے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکہ سے ایرانی سائنسدان مسعودسلیمانی کو رہائی مل گئی ۔خبرایجنسی کے مطابق امریکا اور ایران نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے قیدیوںکو رہا کردیا،تہران سے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ کو رہا کردیاگیاجبکہ

امریکہ سے ایرانی سائنسدان مسعودسلیمانی کو رہائی مل گئی ،ایرانی وزیر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ خوشی ہے پروفیسر مسعود سلیمانی اور زیو وانگ اپنے خاندان کے ساتھ ہوں گے،ادھر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ 3سال سے زائدعرصے تک قیدرہنے کے بعد زیو وانگ واپس آرہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہامریکہ اور ایران کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہامریکہ اور ایران کے درمیان ہفتے کے روز قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکہ نے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کو رہا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکانامریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکانامریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان Read News America Taliban Dialogue mfa_afghanistan
مزید پڑھ »

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغازامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغاز11:44 AM, 8 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, دوحہ: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان تین ماہ کے
مزید پڑھ »

امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو آزاد کر دیاامریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو آزاد کر دیا
مزید پڑھ »

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »

امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ - World - Dawn Newsامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 17:31:32