امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان Read News America Taliban Dialogue mfa_afghanistan

ہے اور مذاکرات تین مہینوں کے تعطل کے بعد شروع ہورہے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد دوحہ پہنچ گئے ہیں اور ہے اور مذاکرات تین مہینوں کے تعطل کے بعد شروع ہورہے ہیں۔طالبان حکام کے مطابق گزشتہ شب خلیل زاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات پھر شروع کرنےکے لئے رابطے ہوئے اوردونوں فریقوں نے جمعے کے دن ملاقات کی اور مذاکرات کے لئے ایجنڈے پر بات چیت کی،امریکہ آج سے مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مذاکرات کا یہ مرحلہ فیصلہ کن ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ...

چیت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ کابل حملے میں ایک امریکی فوجی اور 11 دیگر افراد مارےجانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان سے جاری مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا تھا کہ طالبان جنگ بندی نہیں کرسکتے تو اسکا مطلب ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت نہیں، یہ کیسے لوگ ہیں جو بارگیننگ پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ طالبان مزید کتنی دہائیوں تک لڑنا چاہتے ہیں ؟امریکی صدر نے کہاتھا کہ کابل حملے میں ایک امریکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور جنوبی کوریا تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کریں گےجاپان اور جنوبی کوریا تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کریں گےجاپان اور جنوبی کوریا تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے Japan SouthKorea TradeTalks December16
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنسعالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنسعالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پیندالوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
مزید پڑھ »

اک اور ’’ٹی ٹی‘‘ کا سامنا تھا منیر مجھ کواک اور ’’ٹی ٹی‘‘ کا سامنا تھا منیر مجھ کوجھوٹ، فریب، مکر، ریاکاری، منافقت، لالچ، حرص، ہوس، بے حسی، ڈھٹائی، بےشرمی گو آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں لیکن ان سب کا اپنا اپنا علیحدہ... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 11:06:26