عالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنس

پاکستان خبریں خبریں

عالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عالمی اُردو کانفرنس:ضیاء محی الدین اور شیما کرمانی کی شاندار پرفارمنس تفصیلات جانئے: DailyJang

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری بارہویں عالمی اردو کانفرنس میں غالب کی ڈیڑھ سو سالہ برسی کی مناسبت سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس کا عنوان” غالب، ہمہ رنگ شاعر“ تھا۔

شمیم حنفی نے مزید کہا کہ غالب کی شاعری میں مذہب اور عقیدہ یا کوئی اور دیوار بن کر کھڑی نہیں ہوسکی۔ غالب ایسے شاعر تھے جنہوں نے بہت دکھ اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ غالب ایک ایسے شاعر ہیں جو زندگی کے تصورات پیش کرتے ہیں، غالب کے ہاں انسان کے ساتھ تعلق اٹوٹ ہے ۔غالب کی شاعری میں زمانے کی مشکلوں کا سامنا کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Saud Usmani : سعود عثمانی :-بارہویں عالمی اردو کانفرنسSaud Usmani : سعود عثمانی :-بارہویں عالمی اردو کانفرنسپھر یوں ہوا کہ پری زاد نے جادو کی چھڑی گھمائی۔ شہزادے نے آنکھیں کھولیں تو کیا دیکھتا ہے کہ اس لق و دق ویرانے میں ایک حسین باغ کھلا پڑا ہے۔ فوارے چلتے ہوئے‘ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیا NAofPakistan WorldBank MoIB_Official Business
مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا SamaaTV
مزید پڑھ »

ملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گاملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گاملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا InternationalDayOfVolunteers Celebrate WorldWide 5thDecember
مزید پڑھ »

ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحتماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحتماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت WHO ClimateRisks HealthProblems ClimateChange Pollution WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-21 18:09:17