ملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا InternationalDayOfVolunteers Celebrate WorldWide 5thDecember
کاروں کے عالمی دن کا عنوان اقتصادی و سماجی ترقی میں رضا کاروں کا کردار ہے۔ اس موقع پرمختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں اور رضا کار آر گنائزیشنز کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی تقریبات ، سیمینارز ، کانفرنسز ، واکس کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات خطاب کریں گی۔اس موقع پر رضا کاروں کے عوامی ، سماجی زندگی میں مثالی کردار ، قدرتی آفات ، ناگہانی واقعات میں ان کی خدمات اور معاشی و اقتصادی ترقی میں ان کے توسط سے مثبت...
خصوصی مضامین شائع کئے جائیں گے۔ رضاکاروں کے عالمی دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں ، متعلقہ تنظیموں ، این جی اوز کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیاہے کہ حکومت اور عوام رضا کاروں کے مشن میں تعاون جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رضاکار زندگی کے تمام شعبوں میں بے لوث خدمات فراہم کرتے ہیں لیکن جب تک قوم ان کا مکمل ساتھ نہیں دے گی ان کا مشن پورا نہیں ہو سکتا ۔ انہوںنے کہاکہ مشکل حالات کاشکار انسانیت کی خدمت ہمارا مذہبی فریضہ ہے جبکہ حکومت اور عوام بھی رضاکارانہ خدمت کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں ۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان،
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا11:28 AM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مینگورہ شہر اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مزید پڑھ »
معذور افراد کا عالمی دن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن 3 دسمبر بروزمنگل منایا جا ئے گا اس دن
مزید پڑھ »
ملک میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہوگئی ہیں،حکومتی معاشی ٹیم کا اعترافملک میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہوگئی ہیں،حکومتی معاشی ٹیم کا اعتراف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »