پھر یوں ہوا کہ پری زاد نے جادو کی چھڑی گھمائی۔ شہزادے نے آنکھیں کھولیں تو کیا دیکھتا ہے کہ اس لق و دق ویرانے میں ایک حسین باغ کھلا پڑا ہے۔ فوارے چلتے ہوئے‘ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
''پھر یوں ہوا کہ پری زاد نے جادو کی چھڑی گھمائی۔ شہزادے نے آنکھیں کھولیں تو کیا دیکھتا ہے کہ اس لق و دق ویرانے میں ایک حسین باغ کھلا پڑا ہے۔ فوارے چلتے ہوئے‘ خوبصورت پرندے طرح طرح کی بولیاں بولتے ہوئے‘ پھل دار درخت بوجھ سے لدے ہوئے رنگا رنگ پھول ہر طرف کھلے ہوئے‘ گلابوں کے تختے یہاں سے وہاں تک بچھے ہوئے‘ روشیں صاف۔ سبزہ کترا ہوا۔ سرو و سمن لہلہاتے ہوئے‘‘۔کہانیوں میں یہی ہوا کرتا ہے ناں؟ لیکن جو کچھ کہانی میں ہوتا ہے‘ حقیقی زندگی میں کہاں ملتا ہے۔ ویرانے باغ میں یکدم کہاں تبدیل ہوتے ہیں...
اور بات صرف اردو کانفرنسوں کی ہی نہیں آرٹس کونسل نے کئی اطراف میں اپنے پر پھیلائے ۔اس نے یوتھ فیسٹول کروائے۔ایک سال کے اندر ایک ہزار سے زیادہ پروگراموں کا انعقاد کروایا۔آرٹ سکول‘ اور دیگر فنون کا اجراء کیا۔اب‘ ایک نئی عمارت پرانی عمارت کے پہلو میں اپنے بنیادی خد و خال کے ساتھ بلند ہوچکی ہے جو گراؤنڈ فلور کے علاوہ آٹھ منزلوں پر مشتمل ہے۔یہ بڑی عمارت انتظامی دفاتر ‘ریکارڈنگ سٹوڈیوز‘تھیٹر‘منی تھیٹر سمیت بہت سی ضروریات پوری کرتی ہے۔آرٹس کونسل کے مستقل عملے کی تعداد 100کے قریب پہنچ چکی ہے۔کیا کسی...
خیر میرے اس مشاہدے کو چند سال گزرگئے‘پھر کچھ اچھی خبریں سننے کو ملنے لگیں۔2010ء میں پتا چلا کہ سابقہ عہدے داروں کی بجائے نوجوان اور فعال عہدے داروں کے ایک نئے پینل نے آرٹس کونسل کی باگ ڈور سنبھالی ہے اور وہ کچھ کر گزرنے کا عزم رکھتا ہے ۔نئے سربراہ احمد شاہ کا نام ادھر ادھر سے تعریف اور تنقید دونوں کے ساتھ سنائی دینے لگا۔جلد ہی پہلی بار عالمی اردو کانفرنس کے انعقاد کی خبر ملی ۔ احمد شاہ کی مخالفت میں اور اضافہ ہوا۔وہ اگلا انتخاب اپنے پینل کے ساتھ پھر جیتا۔ یہ کانفرنسوں ‘پیش قدمیوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گاآرٹس کونسل کراچی کی بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کا میلہ جمعرات سے سجے گا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
اردو ادب کےستاروں کااجتماع:12ویں عالمی کانفرنسکراچی کے آرٹس کونسل میں 5 سے 8 دسمبر کو عالمی اردو کانفرنس کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔ جس میں دنیا بھر سے اردو کے چاہنے والے اپنی پیاس بجھانے کیلئے یہاں کا رخ کریں گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی
مزید پڑھ »
معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردوچار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی
مزید پڑھ »
ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحتماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت WHO ClimateRisks HealthProblems ClimateChange Pollution WHO
مزید پڑھ »
برطانوی راک بینڈ کے نئےگانےمیں امجد صابری کوسنیےامجد صابری موسیقار خانوادے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قوال تھے جنہیں 22 جون 2016 کو کراچی میں گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »