امجد صابری موسیقار خانوادے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قوال تھے جنہیں 22 جون 2016 کو کراچی میں گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا
برطانوی راک بینڈ ’’کولڈ پلے‘‘ نے اپنی نئی ریلیز کی جانے والی البم میں پاکستان کے لیجنڈ قوال امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز شامل کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔
نئی البم کا نام ’’ایوری ڈے لائف ‘‘ ہے جس کے گانے ’’چرچ ‘‘ میں امجد صابری کی آواز میں گائے جانے والے کلام ’’ جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ‘‘ کے کچھ بول شامل کیے گئے ہیں۔ مرکزی گلوکارکرس مارٹن نے انٹرکام کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں نئی البم کے دوسرے گانے ’’چرچ ‘‘ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ اس گانے میں 2 اور گلوکاروں کی آوازیں بھی شامل ہیں۔ ایک پاکستان کے امجد صابری ہیں جنہیں افسوسناک طریقے سے قتل کردیا گیا تھا۔ ایک یروشلم سے ہمارے ایک دوست نوراہ ہیں۔ مارٹن نے ان دونوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تیسرا بہترین گلوکار میں خود ہوں۔
۔ امجد صابری صابری کو حکومت پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف پرفارمنس کے علاوہ صدر ممنون حسین نے ستارہ امتیاز سے بھی نوازا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی راک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین
مزید پڑھ »
برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی راک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین
مزید پڑھ »
برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی بینڈ کا نئے البم میں امجد صابری کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوامجد صابری کی حمد ’جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے‘ سے کافی متاثر ہوں، برطانوی گلوکار
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت 3 برطانوی گواہوں کا بیان ریکارڈاسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جس کے بعد 3 برطانوی گواہوں نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ
مزید پڑھ »