برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

یہ علم نہیں ہوسکا کہ کولڈ پلے نے امجد صابری کے اس گانے کو اپنے گانے میں شامل کرنے کے لیے ان کے خاندان سے اجازت لی یا نہیں۔

برطانوی راک میوزک بینڈ 'کولڈ پلے' کے حال ہی میں سامنے آئے البم 'ایوری ڈے لائف' میں پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج تحسین پیش کی گیا۔

انٹرکام کو دیے ایک انٹرویو میں کولڈ پلے کے موسیقار کرس مارٹن کا کہنا تھا کہ چرچ ان کے البم کا دوسرا گانا ہے اور یہ گانا انہوں نے بہت سی شخصیات کی زندگی سے متاثر ہوکر تیار کیا۔ البتہ اب تک یہ بات واضح نہیں ہوپائی کہ کولڈ پلے نے امجد صابری کے اس گانے کو اپنے گانے میں شامل کرنے کے لیے ان کے خاندان سے اجازت لی یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
مزید پڑھ »

جب رئیلٹی شو میں خاتون کو 'اپنا ریپ' دیکھنے پر مجبور کیا گیا - Entertainment - Dawn Newsجب رئیلٹی شو میں خاتون کو 'اپنا ریپ' دیکھنے پر مجبور کیا گیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsپاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 22:03:35