جب رئیلٹی شو میں خاتون کو 'اپنا ریپ' دیکھنے پر مجبور کیا گیا - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جب رئیلٹی شو میں خاتون کو 'اپنا ریپ' دیکھنے پر مجبور کیا گیا - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

اس واقعے کا انکشاف گزشتہ دنوں ہوا

اسپین کے ایک رئیلٹی شو میں شریک خاتون کو اس کا اپنا 'مبینہ ریپ' دیکھنے پر مجبور کردیا گیا جس کے بعد کمپنیوں نے اس شو کے لیے اشتہارات نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

اس خاتون کو ڈیری روم میں بھیج کر ایک ویڈیو دکھائی گئی جس میں شو میں شریک ایک شخص نے اس وقت ریپ کیا جب کارلوٹا بے ہوش تھیں۔کے مطابق ویڈیو دیکھتے ہوئے خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور انہوں نے کہا 'خدارا، اس کو روک دیں، پلیز'، مگر ویڈیو چلتی رہی اور ایک آواز نے کہا 'ہمارے خیال میں آپ کو یہ دیکھنا چاہیے کارلوٹا'۔اس کمرے میں جانے تک کارلوٹا پراڈو کو کوئی اندازہ نہیں تھا کہ ایک رات پہلے ان کے ساتھ کیا ہوا تھا، کیونکہ بے ہوشی کے دوران جوز ماریہ لوپز نامی شخص نے انہیں بستر پر لٹایا...

خاتون کے ساتھ اس سلوک کا انکشاف ایک ڈیجیٹل اخبار ایل کانڈینشنل میں ہوا اور پھر شو کو اشتہارات دینے والی 40 سے زائد کمپنیوں نے رئیلٹی شو سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جب سے سلطنت کی باگ ڈور سنبھالی ہے سعودی عرب نے تمام شعبوں میں مثالی ترقی کی ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جب سے سلطنت کی باگ ڈور سنبھالی ہے سعودی عرب نے تمام شعبوں میں مثالی ترقی کی ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی
مزید پڑھ »

جب تک فضل الرحمان کے بیٹے ایوان میں ہیں پارلیمان جعلی نہیں ہو سکتی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوجب تک فضل الرحمان کے بیٹے ایوان میں ہیں پارلیمان جعلی نہیں ہو سکتی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردونئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن پانچ سال کی آئینی مدت کی تکمیل کے بعد۔معاون خصوصی
مزید پڑھ »

کورین موسیقاروں کو گینگ ریپ کے الزامات کے تحت سزا سنادی گئی - Entertainment - Dawn Newsکورین موسیقاروں کو گینگ ریپ کے الزامات کے تحت سزا سنادی گئی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوپشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کی خاطر لاش کو مسخ کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »

شوہر کی خاتون کو طلاق لیکن طریقہ ایسا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاشوہر کی خاتون کو طلاق لیکن طریقہ ایسا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں شوہر نے واٹس ایپ پر اہلیہ کو طلاق دے دی، پولیس نے خاتون کی
مزید پڑھ »

17 کروڑ کے اثاثے، حفیظ نے جواب کیلیے دوسری بار مہلت مانگ لی - ایکسپریس اردو17 کروڑ کے اثاثے، حفیظ نے جواب کیلیے دوسری بار مہلت مانگ لی - ایکسپریس اردوایف بی آر نے حفیظ کو 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت اثاثے گوشواروں میں ظاہر کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:52:01