نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں شوہر نے واٹس ایپ پر اہلیہ کو طلاق دے دی، پولیس نے خاتون کی
مولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست سمبھل میں دبئی میں مقیم شوہر نے اہلیہ کو واٹس ایپ پر تین طلاقیں دے دیں، حیات نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، امام ناز نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میری شادی رفیع صدیقی سے بھارتی ریاست علی گڑھ میں 2016 میں انجام پائی تھی۔ اے آروائے نیوز کے مطابق حیات نگر کے ایس ایچ او رویندر پرتاپ کے مطابق خاتون نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد کچھ عرصے شوہر کے ہمراہ دبئی میں رہی ہیں جبکہ شوہر ابھی دبئی میں ہی مقیم ہے۔پولیس کے مطابق خاتون امام ناز کا کہنا ہے کہ شوہر اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے گاڑی اور پیسوں کا مطالبہ کیا جارہا تھا جسے وہ دینے سے قاصر تھی۔خاتون نے کہا کہ 22 نومبر کو رفیع صدیقی نے مجھے واٹس ایپ پر طلاق دی۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔یاد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دیسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی SupremeCourt pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »
سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
برگر لانا بھول جانے پر بیوی نے شوہر سے خلع مانگ لی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »