برگر لانا بھول جانے پر بیوی نے شوہر سے خلع مانگ لی - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

برگر لانا بھول جانے پر بیوی نے شوہر سے خلع مانگ لی - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

خاتون نے شوہر سے فرمائش کی تھی کہ وہ واپسی پر رات کے کھانے کے لیے برگر لیتا آئے۔ Food DawnNews

اگر بیوی اپنے شوہر سے گھر سے باہر جاتے ہوئے کسی چیز کی فرمائش کرے اور وہ واپسی میں اسے بھول جائے تو خاتون کا ردعمل کیا ہوگا؟مگر متحدہ عرب امارات میں خاتون نے فرمائش پوری نہ کرنے پر شوہر سے خلع مانگ لی۔کے مطابق ابوظبہی کی رہائشی خاتون نے اس وقت خلع کی درخواست دائر کردی جب شوہر رات کو گھر واپسی پر کھانا لانا بھول گیا۔

بیس سے تیس سال کے درمیان کی یہ خاتون اس وقت گھر پر تھی جب اس کا شوہر اپنے چند دوستوں کے ساتھ صحرا کی سیر کو گیا۔شوہر دوستوں کے ساتھ رات گئے تک گھومتا رہا اور واپسی میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ سے برگر لے کر جانا بھول گیا۔ جب وہ رات کو 3 بجے بغیر برگر کے گھر پہنچا تو جوڑے درمیان شدید لڑائی ہوئی اور حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی۔

مقامی وکیل کے مطابق شادی شدہ جوڑوں کو شادی کے حوالے سے حقیقت پسندانہ توقعات کی تعلیم دیئے جانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے قوانین ہونے چاہئے جب کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچا ہو تو جوڑوں کو ایسے جج کے پاس بھیجا جائے تو ان کے مسائل حل کرنے میں مدد کرے، اگر بیوی پھر بھی خلع کے لیے اصرار کرے تو شادی کے بعد دیئے جانے والا جہیز واپس لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم نے پارٹی کے اندر اسلاموفوبیا پر معافی مانگ لی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »

کنزرویٹو پارٹی میں اسلامو فوبیا، برطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لیکنزرویٹو پارٹی میں اسلامو فوبیا، برطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:32:33