برطانوی راک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی راک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے نے امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز میں اپنی نئے آنے والے البم میں شامل کرکے خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق

برطانیہ کے مشہور راک بینڈ ’کولڈ پلے‘ایک نئے والی البم ایوری ڈے لائف پر کام کر رہے ہیں جسے آئندہ برس ریلیز کیا جائے گا۔ اس البم کی خاص بات اس میں معروف قوال امجد صابری کا پڑھا ہوا صوفیانہ کلام شامل ہونا ہے۔

بینڈ سے تعلق رکھنے والے گلوکار کرس مارٹن کا کہنا تھا کہ البم کے گانے میں دو اور گلوکاروں کی آوازیں بھی شامل ہیں جن میں سے ایک پاکستانی قوال امجد صابری ہیں، جنہیں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ گلوکار کرس مارٹن کا مزید کہنا تھا کہ امجد صابری کے مشہور کلام ’جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے‘ سے بہت متاثر ہوں اور تھیم کو اپنے البم کے ایک گانے ’ فِل تھرو دا اسکائی‘ میں بھی شامل کیا ہے۔موسیقار خانوادے سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے مداح دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، ان کی قوالیاں زبان زد عام ہیں اور کئی عالمی شہرت یافتہ گلوکار و موسیقار اس گھرانے کے نیاز مند ہیں۔ امجد صابری کو 22 جون 2016ء میں گولیاں مار کر شہید کردیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانوی بینڈ کا نئے البم میں امجد صابری کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبرطانوی بینڈ کا نئے البم میں امجد صابری کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوامجد صابری کی حمد ’جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے‘ سے کافی متاثر ہوں، برطانوی گلوکار
مزید پڑھ »

برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

بینگن کا کھیت: وزیر نے جرم کا اعتراف کر لیا!بینگن کا کھیت: وزیر نے جرم کا اعتراف کر لیا!بینگن کا کھیت: رنجیت سنگھ اور خوشامدی وزیر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:50