اردو ادب کےستاروں کااجتماع:12ویں عالمی کانفرنس

پاکستان خبریں خبریں

اردو ادب کےستاروں کااجتماع:12ویں عالمی کانفرنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

کراچی کے آرٹس کونسل میں 5 سے 8 دسمبر کو عالمی اردو کانفرنس کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔ جس میں دنیا بھر سے اردو کے چاہنے والے اپنی پیاس بجھانے کیلئے یہاں کا رخ کریں گے۔ SamaaTV

کانفرنس کے پہلے روز قد آور شاعرہ، اسیر شہزادی کے نام سے جانی جانے والی اور آمرانہ رویوں کے خلاف مزاحمت کا روشن استعارہ فہمیدہ ریاض پر بھی ایک خوبصورت سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں کشور ناہید، یاسیمن حمید، نور الہدیٰ شاہ، انیس ہارون، فاطمہ حسن، مجاہد بریلوی اور وسعت اللہ خان سمیت کئی بڑے نام خراج تحسین پیش کرینگے۔ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہونے والے اس سیشن کے ساتھ ہی کانفرنس کے پہلے روز کا اختتام ہوگا۔کانفرنس کے دوسرے روز کا آغاز صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا، جہاں شعر اور شاعری سے شغف رکھنے والے...

مشہور کتاب ایکسپلوڈنگ مینگوز کے مصنف محمد حنیف بھی عالمی کانفرنس میں نظر آئیں گے۔ نعیم بخاری، سہیل وڑائچ، حامد میر، مظہر عباس، ضیا محی الدین، شبنم، انور مسعود، انور مقصود سمیت کئی بڑے نام کانفرنس کی شان بڑھائیں گے۔ علم اور اردو کی پیاس بجھانے والوں کیلئے کانفرنس میں شرکت کا طریقہ بہت آسان ہے، نہ کوئی ٹکٹ، نہ کوئی بکنگ، رنگ، نسل اور عمر کی کوئی حد نہیں۔ ماہرین، ادیب، شعرا، صحافی، ماہر لسانیات کے سیر حاصل گفتگو سے مزین اردو کی ترویج کے ساتھ معلوماتی اور ادبی سیشنز اس کانفرنس کو چار چاند لگائیں گے۔اعلامیے کے مطابق 12ویں عالمی اردو کانفرنس میں کتب میلہ اور تصویری نمائش بھی سجائی جائے گی، جب کہ شاعری، طنز و مزاح، موسیقی، ادب، تھیٹر، فلم، ڈرامہ اور رقص پر خصوصی سیشنز رکھے گئے ہیں۔ اس سال بھارت سے کوئی ادیب یا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک -
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردومسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »

آئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآئین میں اقلیتوں سمیت ہرشہری کو برابر حقوق حاصل ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوعدالتیں 50 برس سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 21:00:31