عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت PMImranKhan India Modi ControversialCitizenshipBill CitizenshipBill AntiMuslimBill Tweet ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov narendramodi UN realDonaldTrump PMOIndia

الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ قانون سازی انسانی حقوق اور پاک بھارت مذاکرات کی خلاف ورزی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ’ہم بھارتی لوک سبھا کی جانب سے شریت سے متعلق قانون سازی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ قانون سازی انسانی حقوق اور پاک بھارت مذاکرات کی خلاف ورزی ہے۔یہ مو دی کی فاشسٹ حکومت کا

آرایس ایس ہندو راشڑانظریہ مسلط کرنے کا ایک تسلسل ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی لوک سبھا نے ایک قانون پاس کیا ہے جس کے تحت پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور دیگر ہمسائیہ ممالک کی اقلیتوں کو بھارتی شہریت دے گا۔ شہریت کے قابل قرار پانے والوں میں ہندو ، جین، بدھ مت اور سکھ تو شامل ہیں تاہم مسلمان شامل نہیں ہیں۔بل کی اپوزیشن نے بھی مخالفت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں''عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں'
مزید پڑھ »

سارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خانسارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خانسارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا
مزید پڑھ »

بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خان Read News PMImranKhan pid_gov NationalScienceTechnologyPark PakPMO fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:28:46