وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا

اسلام آباد،پارک آٹھ شعبوں میں جدت اور تحقیق کے حوالے سے کام کرے گا،ایگلریکلچر،آٹو موبائل،انرجی ،صحت اور دیگر شعبوںمیں تحقیق کی جائیگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ،نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد میں قائم کیا جا رہا ہے،نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب نسٹ یونیورسٹی میں ہو گی۔

پارک آٹھ شعبوں میں جدت اور تحقیق کے حوالے سے کام کرے گا،ایگلریکلچر،آٹو موبائل،انرجی ،صحت اور دیگر شعبوںمیں تحقیق کی جائیگی،پاکستان انجینئرنگ کونسل نے جدید ٹیکنالوجی لیب کے منصوبے پر کام شروع کردیا،لیب کے قیام کیلئے چائنہ ایسوسی ایشن آف سائنس اینڈٹیکنالوجی نے تعاون کی یقین دہانی کرادی،چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل نے کہاہے کہ لیب کے قیام کا مقصدٹیلنٹ پول بنانا ہے ،نئے آئیڈیاز اورایجادات پر کام کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے انڈر۔19 کپتان روحیل نذیر کو بیٹنگ ٹپس دیںبابر اعظم نے انڈر۔19 کپتان روحیل نذیر کو بیٹنگ ٹپس دیںبابر اعظم نے انڈر۔19 کپتان روحیل نذیر کو بیٹنگ ٹپس دیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظمسارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظمسارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

حکومت کمائی کراچی سے لیتی ہے، خرچ کچھ نہیں کرتی: وزیر اعلیٰ سندھحکومت کمائی کراچی سے لیتی ہے، خرچ کچھ نہیں کرتی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت ساری کمائی کراچی سے لیتی ہے لیکن یہاں خرچ کرنے کے لیے حکومت کے پاس پیسا نہیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور وزارت کیخلاف بول اٹھےوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور وزارت کیخلاف بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ایک اور
مزید پڑھ »

ایک مایوس شخص نے کہا کہ گھبرانا نہیں ہے ، وزیر اعلیٰ سندھایک مایوس شخص نے کہا کہ گھبرانا نہیں ہے ، وزیر اعلیٰ سندھایک مایوس شخص نے کہا کہ گھبرانا نہیں ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ تفصيلت جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:54:58