بابر اعظم نے انڈر۔19 کپتان روحیل نذیر کو بیٹنگ ٹپس دیں تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان کے اسٹارز بیٹسمین بابر اعظم نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان روحیل نذید کو بیٹنگ ٹپس دیں۔ روحیل نذیر آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی انڈر۔19 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان سپر لیگ فائیو کے ڈرافٹنگ کی تقریب سے قبل انڈر۔19 ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کی ملاقات بابر اعظم سے ہوئی۔ بابر اعظم نے روحیل نذیر کو بیٹنگ کے کچھ اہم گُر بتائے۔ اس دوران امام الحق نے بابر اعظم کو ٹپس دیتے ہوئے دیکھا تو موقع غنیمت جان کر اپنی خرابیوں کے بارے میں سوال کر ڈالا۔آئی سی سی انڈر۔19 ورلڈ کپ 17 جنوری سے 9 فروری تک جنوبی افریقا میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں قومی انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلے گی۔
روحیل نذیر کی قیادت میں قومی ٹیم عباس آفریدی، عبدالواحد بنگل زئی، عامر علی، عامر خان، آزر علی خان، فہد منیر، حیدر علی، محمد حارث، محمد ہریرہ، محمد عرفان خان، محمد شہزاد، نسیم شاہ، قاسم اکرم اور طاہر حسین پر مشتمل ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملیقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے کس صوبے کو کرپشن سے پاک کرنے کا اعلان کردیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نےواضح کیا ہےکہ پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
پروپیگنڈے کا حقائق اور دلیل پر مبنی جواب دیا جائے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سوشل میڈیا کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے ملکی و بیرونی پروپیگنڈے کا حقائق اور دلیل پر مبنی جواب دیا جائے۔
مزید پڑھ »
’میں 5 سال تک بھی یہ بات کرتا رہوں گا کہ ۔۔۔‘ وزیر اعظم نے واضح اعلان کردیا، اپنے اس عمل پر ڈٹ گئے جس پر انہیں سب سے زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 5 سال تک بھی یہ
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملیقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، روحیل
مزید پڑھ »