اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 5 سال تک بھی یہ
کہتے رہیں گے کہ اُنہیں ادارے خسارے میں ملے،اِن کی ساری توجہ معیشت کی بہتری پر ہے اور اب عالمی ادارے معیشت میں بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں، پاکستان میں ڈیجیٹل ا نفراسٹریکچر کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں لیکن پہلے وژن نہیں تھا،ڈیجیٹلائزیشن ہمارا خواب تھا،آنے والے دنوں میں حکومت کی پوری توجہ ڈیجیٹل پاکستان پر ہوگی،اِس سے عام آدمی کی زندگی میں آسانی آئے گی۔وزیر اعظم ہاؤس میں ’’ڈیجیٹل پاکستان وژن‘‘ کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہاکہپہلے...
اُنہوں نے کہاکہ کرپشن ہمیشہ اوپر سے شروع ہوتی ہے، اوپر کی سطح پر کرپشن کرنے والے باہر چلے گئے ہیں،جب ڈالر لندن منتقل ہو رہا ہو تو روپے پر اثر پڑتا ہے ،اَب کرپشن نیچے تک پہنچ چکی ہے،کرپشن ختم کرنے کا سب سے بہترین طریقہ ای گورننس ہے،جب عوام کا تعلق گورنمنٹ کے ساتھ ہوتا ہے توعوام کیلئے آسانی پیدا ہو جاتی ہے،دنیا بڑی تیزی سے آگے جارہی ہے ،ایک وقت آئے گا کہ موبائل فون پر ہی سب کچھ ہو جائے گا،ای گورننس عوام کی زندگی آسان کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے،شوکت خانم میں 19سال پہلے ای گورننس لائے،جس سے یکدم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں مالی سال کے آخر تک پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے،جرمن نشریاتی ادارہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمن نشریاتی ادارے نے کہاکہ رواں مالی سال کے آخر تک
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
محمد مسلسل تیسرے سال برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام قرار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »