سارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
اسلام آبادوزیر اعظم عمران خان نے 35ویں سارک چارٹرڈے پر رکن ممالک کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن دور اندیش رہنماؤں نے جنوبی ایشیاءکی ترقی کے لئے سارک چارٹر مرتب کیا‘ سارک چارٹر اہم ہے‘ آج کا دن خطے سے غربت، جہالت اور بیماری کے خاتمے کی جانب ہماری توجہ مبذو ل کراتا ہے، پاکستان برابری کے مواقع‘ انفرادی، قومی اور خطے کی ترقی کے علاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔
35ویں سارک چارٹر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یقین ہے برابری کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے موثر علاقائی تعاون کے حصول کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ یہ دن ہمارے کاندھوں پر عوام کی ذمہ داریوں اور ان کی لیڈروں سے غربت، ناخواندگی، بیماریوں اور ترقی پذیری جیسے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے توقعات کی یاد دلاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پینتیسویں سارک چارٹر ڈے پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترینعمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جو عمران خان ہے، وہاں کوئی بغاوت نہیں کرسکتا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی
مزید پڑھ »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںعدالت کی طرف سے قانون سازی کے لیے چھ ماہ دیئے گئے تھے لیکن لگتا ہے کہ حکومت نے اس ڈیڈ لائن کو اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے اور دیوار سے لگانے کی مہلت سمجھ لیا ہے ۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »