بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام

پاکستان خبریں خبریں

بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کی کامیابی کیلئے امیدیں اور توقعات قائم کرتے ہوئے نوجوان نسل کو ایک مرتبہ پھر پر امید بنانے کی کوشش کی ہے کیونکہ یہ نوجوان ہی تھے جو مل

ک میں سیاسی تبدیلی، روزگار کی فراہمی، گورننس اور خصوصاً احتسابی عمل کے حوالے سے وزیراعظم کی قیادت سے توقعات قائم کرتے ہوئے ان کی جدوجہد کا حصہ بنے تھے۔میں آنے کے بعد ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر معاشی سرگرمیاں تیز تر ہونے کی بجائے الٹا اثر یہ ہوا کہ حکومتی پالیسیوں کے اثرات منفی اور سرمایہ کاری کے عمل پر اچھے نہ ہوئے اورروزگار کی فراہمی کی بجائے الٹا بے روزگاری کا طوفان آ گیا۔ ہاتھوں میں ڈگریاں پکڑے لاکھوں نوجوان جو نئی حکومت سے توقعات قائم کئے ہوئے تھے، الٹا مایوسی اور پریشانی کا شکار بنے نظر...

لہٰذا آج اس امر پر سنجیدگی سے غور و خوض کرنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں ساٹھ فیصد سے زائد نوجوانوں کے اصل مسائل کیا ہیں ؟ خصوصاً بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کیا اقدامات ضروری ہیں ، تحریک انصاف کی حکومت جو نوجوانوں کو اپنی طاقت، قوت قرار دیتی رہی ہے وہ اس حوالے سے اس میں کتنی سنجیدہ ہے۔ با شعور اور مہذب اقوام ہمیشہ نوجوانوں کو اپنا مستقبل قرار دیتے ہوئے ان کے مسائل اور مشکلات کو اولین ترجیح دیتی ہیں۔ اس حوالے سے ایسے اقدامات کرتی نظر آتی ہیں کہ ان کے نوجوانوں میں...

ماضی کی حکومتوں کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو انہوں نے قوم کے بچوں کے بہتر مستقبل پر توجہ دینے کے بجائے اپنے بچوں کے مستقبل کو سامنے رکھا۔ یہی وجہ تھی کہ نوجوانوں کے اندر احساس محرومی پیدا ہوا۔ ملک و قوم کیلئے کچھ کرنے اور اس کیلئے مر مٹنے کا جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کو جب معاشرے میں کوئی کردار اور روزگار نہ ملا تو ان میں سے بہت سے بے راہ روی کا شکار بنے اور بہت سوں نے فاقوں اور بے روزگاری سے تنگ آ کر خود کشی تک کا ارتکاب کیا۔ ایسی صورتحال میں عام اور غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے تعلیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا چائنا ماڈل واقعی بے مثال ہے؟ - Opinions - Dawn Newsکیا چائنا ماڈل واقعی بے مثال ہے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی سے مزید 56 پاکستانی بے دخل، سعودی عرب سے بھی 9 پاکستانی ڈی پورٹترکی سے مزید 56 پاکستانی بے دخل، سعودی عرب سے بھی 9 پاکستانی ڈی پورٹترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، مزید 56 غیر قانونی مقیم پاکستانی ترکی سے بے دخل کر دیے گئے۔
مزید پڑھ »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ایساباؤلر بھی شامل کر لیا گیا کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں ”یہ ورلڈکپ اپنا ہے“انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ایساباؤلر بھی شامل کر لیا گیا کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں ”یہ ورلڈکپ اپنا ہے“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ
مزید پڑھ »

حکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظمحکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظمحکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظم PMImranKhan
مزید پڑھ »

حکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظمحکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظمحکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی ،وزیراعظم PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official KamyabJawanProgram
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:19