انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ایساباؤلر بھی شامل کر لیا گیا کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں ”یہ ورلڈکپ اپنا ہے“

پاکستان خبریں خبریں

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ایساباؤلر بھی شامل کر لیا گیا کہ آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں ”یہ ورلڈکپ اپنا ہے“
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ

2020ءکیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو کرنے والے فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا جس کی قیادت روحیل نذیر کو سونپی گئی ہے جبکہ نائب کپتان حیدر علی ہوں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبدالواحد بنگلزئی، محمد شہزاد، محمد حارث، محمد حریرہ،محمد عرفان خان، عباس آفریدی، فہد منیر، قاسم اکرم، عامر علی، آرش علی خان، عامر خان اور...

اعجاز احمد ہیڈ کوچ منیجر جبکہ راؤ افتخار انجم باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایونٹ آئندہ سال 17 جنوری سے 9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا جبکہ قومی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شاملانڈر 19 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شامل
مزید پڑھ »

’عمران خان نے کرکٹ کا حشر کر دیا‘، جاوید میانداد’عمران خان نے کرکٹ کا حشر کر دیا‘، جاوید میانداد’عمران خان نے کرکٹ کا حشر کر دیا‘، جاوید میانداد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیپی ایس ایل 5:پلیئرز ڈرافٹنگ آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہوگیجیسن رائے، ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئیقومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:31:02