چین کا نظام کن بنیادوں پر کھڑا ہے
ہر چند ماہ بعد سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر پاکستان میں ’صدارتی نظام‘ کو نافذ کرنے سے متعلق مطالبات نظر آرہے ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے ٹوئٹر سب سے آگے ہے کہ جہاں صارفین کی بڑی تعداد ایک جیسی ٹوئیٹس کو یکساں ہیش ٹیگز کے ساتھ اپنا پیغام پھیلا رہی ہوتی ہے۔
ماضی میں اس مطالبے کو لے کر کم از کم 2 مرتبہ مہم چلائی جاچکی ہے، لیکن اس بار جو مہم چلی ہے، وہ ماضی کے مقابلے میں کچھ مختلف دکھائی دی۔ ڈرائنگ رومز میں کچھ ایسی منطقیں سننے کو ملتی ہیں کہ، ’اگر ان کے نظام کے تحت برق رفتاری کے ساتھ موٹر وے تعمیر ہوجاتی ہے، پھر تو ہمیں بھی ایسے ہی نظام کو اپنے ہاں رائج کرنا چاہیے‘۔ زیادہ سنجیدہ، بلند شرح نمو، ’قانون کی سخت حکمرانی‘، کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی، اور اس ترقیاتی ماڈل کی مجموعی فلاحی کامیابی کی بنا پر یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں چین جیسا نظام نافذ کیا جائے۔
لسانی طور پر تقسیم سماجوں میں پارلیمانی جمہوریت کی اخلاقی اور عملی پسندیدگی اور چین کی اپنے اقلیتی گروہوں کے ساتھ حاکمانہ رویے کو ایک طرف رکھ کر ہمیں چین کی سیاسی اقتصادیات کو اپنے لیے آئیڈیل بنانے سے پہلے اس سے جڑی چند اہم باتوں کو سمجھنا ضروری ہے۔ ملانووک کے مطابق چین کا نظام ایسے ستم ظریفانہ ستونوں پر کھڑا ہے جن میں سے کچھ تو قطعی طور پر پاکستانیوں کے نزدیک مقبولِ عام نہیں نظر آتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا چائنہ ماڈل واقعی بے مثال ہے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
یہ چینی ماڈل کیا ہے؟دنیا میں تقریباً دو سو سے زائد ملک ہیں، ان ملکوں میں حکمرانی کے پانچ قسم کے ماڈل رائج ہیں، جمہوریت، بادشاہت، آمریت، یک جماعتی نظام اور... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »
نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہونے والے اجلاس پر گرم جوشی شاید اتحاد میں شامل افراد کی امیدوں سے کم ہو لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم کی آخری سالگرہ نہیں ہو گی۔
مزید پڑھ »
کیا یہ آدمی میجر جنرل آصف غفور ہی ہیں؟ 2005 میں وہاں کیا ہوا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہانعثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہان Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar FayyazUlHassanChohan CMPunjabPK Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »