عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترین

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترین تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان ہیں تو پی ٹی آئی ہے، پارٹی میں مائنس ون نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف مائنس ہوئے، شہباز شریف مائنس ہوئے، اب مریم نواز کا مائنس ہونے کا وقت آگیا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ جن کے اوپر کیسز ہیں وہ چاہ رہے ہیں کہ بیماری کا بہانہ بنا کر باہر نکل جائیں، آصف زرداری سے متعلق بھی لگتا ہے کہ وہ بھی بیماری کے باعث بیرون ملک جا سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا، پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا دعویٰپیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا، پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا دعویٰکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے۔ آج پاپا میاں نے پارٹی کو سکیڑ کر سندھ تک محدود کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانپی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدپی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جو عمران خان ہے، وہاں کوئی بغاوت نہیں کرسکتا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصویر کی تصدیق کردیڈی جی آئی ایس پی آر نے تصویر کی تصدیق کردیسوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی سے گردش کرتی تصویر کی بالا آخری ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کر ہی دی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:23