پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا، پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا، پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکا، پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا دعویٰ

انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے لوگوں کو پمپر باندھنے اور ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کیا۔ پورا صوبہ پیپلز پارٹی کی حرکتوں پر نامراد ہو کر رہ گیا ہے۔

فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ اب آپ کی باری ہے، آپ کو بھاگنے نہیں دینگے۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سے تعلق رکھنے والے بیشتر کارکنان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا بھی اعلان کیا۔ رہنما تحریک انصاف اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پوری تحریک انصاف بد زبانی کی شناخت بن چکی ہے۔ فردوس شمیم نقوی اپنی زبان کو شائستگی کے دائرے میں لائیں۔ تحریک انصاف کا فاشسٹ رویہ ان کی بد زبانی کا عکس ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظمپیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظمپیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے فیصلہ کرلیانالائق حکومت کو برداشت نہیں کریں گے،بلاول بھٹوپیپلز پارٹی نے فیصلہ کرلیانالائق حکومت کو برداشت نہیں کریں گے،بلاول بھٹوکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نالائق وزیراعظم
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیپنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:41