پیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

پیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ حکومت کی پیپلز پارٹی سے ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم سے استفسار کیا کہ ’کیا وفاقی حکومت کی پیپلز پارٹی سے ڈیل تو نہیں ہوگی؟‘ ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان نے وزیراعظم عمران خان کے روبرو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر کرپشن کی سرپرستی کا الزام لگایا اور گورنر، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے اختتارات محدود کرنے کی شکایات کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اقامہ کیس سے متعلق فیصلہ محفوظپیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اقامہ کیس سے متعلق فیصلہ محفوظفیصلہ کب سنایا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت پہلے سال میں 10.4 ارب ڈالرزکے قرضے لینے والی پاکستان کی پہلی حکومت بن گئی, پیپلز پارٹیحکومت پہلے سال میں 10.4 ارب ڈالرزکے قرضے لینے والی پاکستان کی پہلی حکومت بن گئی, پیپلز پارٹیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ترجمان
مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہبی آر ٹی منصوبہ، کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ پشاور میٹرو کی تحقیقات ایف آئی اے سے نہیں کرائیں گے، نیب تحقیقات سپریم کورٹ پہلے ہی روک چکی ہے
مزید پڑھ »

جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ - ایکسپریس اردوجج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ - ایکسپریس اردوججز کی جانب سے سزائے موت کے حکم کے بعد پین کی نب کا توڑنا خود ایک سوال ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں
مزید پڑھ »

حکومت پہلے سال میں 10.4 ارب ڈالرزکے قرضے لینے والی پاکستان کی پہلی حکومت بن گئی, پیپلز پارٹیحکومت پہلے سال میں 10.4 ارب ڈالرزکے قرضے لینے والی پاکستان کی پہلی حکومت بن گئی, پیپلز پارٹیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ترجمان
مزید پڑھ »

حکومت کی انتقامی کارروائیاں ڈوبتی کشتی نہیں بچاسکتیں، قمر زمان کائرہحکومت کی انتقامی کارروائیاں ڈوبتی کشتی نہیں بچاسکتیں، قمر زمان کائرہحکومت کی انتقامی کارروائیاں ڈوبتی کشتی نہیں بچاسکتیں، قمر زمان کائرہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 04:48:31